آپ نے اکثر دیواروں پر محبوب آپ کے قدموں میں کے اشہتار لکھے دیکھے ہوں گے مگر کہیں بیگم آپ کے قدموں کا اشہتار دیکھا؟ کیونکہ بابا خود شادی شدہ ہوتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ یہ کام اس کا باپ بھی نہیں کرسکتا ❤️😃❤️😃
عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں تاکہ پتہ چل سکے وہ شادی شدہ ہیں اور مرد حضرات کو اس کی ضرورت نہیں پڑتی ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ شادی شدہ ہے❤️❤️😃😃
Saeed Khan
Eliminar comentario
¿ Seguro que deseas eliminar esté comentario ?