18 w ·Translate

آپ نے اکثر دیواروں پر محبوب آپ کے قدموں میں کے اشہتار لکھے دیکھے ہوں گے مگر کہیں بیگم آپ کے قدموں کا اشہتار دیکھا؟ کیونکہ بابا خود شادی شدہ ہوتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ یہ کام اس کا باپ بھی نہیں کرسکتا ❤️😃❤️😃