18 w ·Translate

عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں
تاکہ پتہ چل سکے وہ شادی شدہ ہیں
اور مرد حضرات کو اس کی ضرورت نہیں پڑتی
ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ شادی شدہ ہے❤️❤️😃😃