27 में ·अनुवाद करना

*اللّٰه سے جو کچھ مانگو دل کے درد سے مانگو، رو رو* *کر مانگو، تڑپ تڑپ کر مانگو، دن کے اجالے میں* *مانگو، رات کے اندھیرے میں مانگو، ہمارا رب* *کریم تڑپتے دل کی پکار ضرور سنتا ہے۔* ❤️ 💯