Tologram : Social Networking Tologram : Social Networking
    اعلی درجے کی تلاش
  • لاگ ان کریں
  • رجسٹر کریں۔

  • دن کا موڈ
  • © {تاریخ} Tologram : Social Networking
    کے بارے میں • ہم سے رابطہ کریں۔ • رازداری کی پالیسی • استعمال کی شرائط • واپس کرنا

    منتخب کریں۔ زبان

  • Arabic
  • Bengali
  • Chinese
  • Croatian
  • Danish
  • Dutch
  • English
  • Filipino
  • French
  • German
  • Hebrew
  • Hindi
  • Indonesian
  • Italian
  • Japanese
  • Korean
  • Persian
  • Portuguese
  • Russian
  • Spanish
  • Swedish
  • Turkish
  • Urdu
  • Vietnamese

تقریبات

ایونٹس کو براؤز کریں۔ میرے واقعات

بلاگ

مضامین کو براؤز کریں۔

مارکیٹ

تازہ ترین مصنوعات

صفحات

میرے صفحات پسند کردہ صفحات

مزید

فورم دریافت کریں۔ مقبول پوسٹس کھیل فلمیں نوکریاں پیشکش کرتا ہے۔ فنڈز
تقریبات مارکیٹ بلاگ میرے صفحات تمام دیکھیں
Nidi nidi
User Image
کور کی جگہ پر گھسیٹیں۔
Nidi nidi

Nidi nidi

@1748822403919137_228
  • ٹائم لائن
  • گروپس
  • پسند کرتا ہے۔
  • دوستو 10
  • تصاویر
  • ویڈیوز
  • مصنوعات
10 دوستو
1,501 پوسٹس
مرد
image
Nidi nidi
Nidi nidi
27 میں ·ترجمہ کریں۔

*اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو❤‍🩹🙃*
*میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے.....💔🥲*

پسند
تبصرہ
بانٹیں
Nidi nidi
Nidi nidi
27 میں ·ترجمہ کریں۔

`یہ پوسٹ آپ سب کے نام😌۔۔۔`
*میرے عزیز محترم ☺️۔۔۔*

*کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں اور یہ اچھا لگنا عشق یا محبت والا نہیں بلکہ عزت اور احترام والا ہوتا ہے💯*
*جیسے مجھے اپ لوگ بہت عزیز ہیں اور یقین کریں میں جہاں کہیں بھی ہوں جیسے بھی ہوں میں اس گروپ میں پوسٹ کرنا نہیں بھولتا یہ اپ کی میرے ساتھ اور میری اپ کے ساتھ محبت ہے اور ان شاءاللہ اللہ نے چاہا تو کبھی کم نہیں ہوگی*❤️🫂

پسند
تبصرہ
بانٹیں
Nidi nidi
Nidi nidi
27 میں ·ترجمہ کریں۔

*ہو سکے تو آ جاؤ تھوڑی دیر نظر کے سامنے...*❤‍🩹🥺
*تیرے دیدار کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں..•*💔🥹
*For you❤‍🩹🥹*

پسند
تبصرہ
بانٹیں
Nidi nidi
Nidi nidi
27 میں ·ترجمہ کریں۔

کچھ لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ یہ نیکی کے لباس میں برائی پھیلا رہے ہیں یا برائی کو نیکی بنا کر پیش کر رہے ہیں... ان کا عمل ایسا الجھا ہوا ہے کہ شیطان بھی کنفیوز ہو جائے کہ استاد کون ہے؟
اللہ ہمیں دکھاوے سے بچا کر خالص عمل کی توفیق دے۔ *آمین* ۔

پسند
تبصرہ
بانٹیں
Nidi nidi
Nidi nidi
27 میں ·ترجمہ کریں۔

*وہ منزلیں بھی کھو گئیں🥺*
*وہ راستے بھی کھو گئے...❤‍🩹*
*جو آشنا سے لوگ تھے❤‍🩹*
*وہ اجنبی سے ہو گئے...💔*
*نہ چاند تھا نہ چاندنی🥺*
*عجیب تھی وہ زندگی..💔*
*چراغ تھے کہ بُجھ گئے🥺*
*نصیب تھے کہ سو گئے🥲*
*یہ پوچھتے ہیں راستے🥺*
*رُکے ہو کس کے واسطے🥲*
*چلو تم بھی اب چلو🥺*
*وہ مہربان بھی کھو گئے❤‍🩹*

پسند
تبصرہ
بانٹیں
مزید پوسٹس لوڈ کریں۔

ان فرینڈ

کیا آپ واقعی ان دوستی کرنا چاہتے ہیں؟

اس صارف کی اطلاع دیں۔

پیشکش میں ترمیم کریں۔

درجے شامل کریں۔








ایک تصویر منتخب کریں۔
اپنے درجے کو حذف کریں۔
کیا آپ واقعی اس درجے کو حذف کرنا چاہتے ہیں؟

جائزے

بٹوے کے ذریعے ادائیگی کریں۔

ادائیگی کا انتباہ

آپ اشیاء خریدنے والے ہیں، کیا آپ آگے بڑھنا چاہتے ہیں؟

رقم کی واپسی کی درخواست کریں۔