27 w ·Translate

🌳 *درخت لگاؤ، گرمی بھگاؤ!* ☀️
زمین تپ رہی ہے، سورج قہر ڈھا رہا ہے،
مگر ایک چھوٹا سا درخت — امید، سایہ، اور سانس کی وجہ بن سکتا ہے۔

آج اگر ہم نے درخت نہ لگائے تو کل ہمارے بچے صرف تصاویر میں ہریالی دیکھیں گے۔

📢 آئیں! ایک درخت لگائیں،
نہ صرف موسم بہتر کریں، بلکہ آنے والی نسلوں کیلئے سانس محفوظ بنائیں۔

درخت_زندگی_ہیں

درخت لگائیں زندگی بچائیں