لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
پنجاب بھر کے سکولوں میں 28 مئی سے چھٹیاں ہونگی، وزیر تعلیم
چھٹیوں سے قبل سکولوں کے اوقات کار بھی کم کر دیئے گئے
سکولوں کا اوقات کار ساڑھے 7 بجے کر دیا گیا ہے، وزیر تعلیم
تمام سکولوں میں چھٹی ساڑھے 11 بجے ہوا کرے گی، رانا سکندر
حیات
#lahore #city42 #viralpost2025シ #latestnews #iftikharsublimeservices
Like
Comment
Share